برازیل: آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے، 3 ملازمین ہلاک، 10 زخمی
ساؤپالو (یس ڈیسک) برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک، 10 زخمی ہو گئے۔ دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا، جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہو گئے جبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ […]