counter easy hit

آئوٹ

گال ٹیسٹ، انڈیا 375 پر آئوٹ، سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 187 رنز کی ضرورت

گال ٹیسٹ، انڈیا 375 پر آئوٹ، سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 187 رنز کی ضرورت

گال : گال ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو پچھتر رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ، لنکن ٹائیگرز کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ایک سو ستاسی رنز کی مزید ضرورت ہے اور اس کی دوسری اننگز میں آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔ گال ٹیسٹ کے دوسرے […]

ایشز سیریز :انگلینڈ 430 پر آئوٹ، آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 264 رنز بنا لئے

ایشز سیریز :انگلینڈ 430 پر آئوٹ، آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 264 رنز بنا لئے

کارڈف : ایشز سیریز کارڈف ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں چار سو تیس رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں پر دو سو چونسٹھ رنز بنائے۔ کارڈف ٹیسٹ کے دوسرے دن میزبان انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز […]

پاکستانی ٹیم کا مایوس کن آغاز، احمد شہزاد اور سرفراز احمد آئوٹ

پاکستانی ٹیم کا مایوس کن آغاز، احمد شہزاد اور سرفراز احمد آئوٹ

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے پراعتماد طریقے سے آسٹریلوی بائولرز کا سامنا کیا تاہم میچ کے پانچویں اوور میں مچل سٹارک کی باہر نکلتی گیند پر شارٹ کھیلنے […]

ورلڈ کپ : سکاٹ لینڈ کیخلاف سری لنکا کا پہلا کھلاڑی آئوٹ

ورلڈ کپ : سکاٹ لینڈ کیخلاف سری لنکا کا پہلا کھلاڑی آئوٹ

ہوبارٹ (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلا نقصان آغاز میں ہی اٹھانا پڑا، 21 کے مجموعی سکور پر پہلی وکٹ گر گئی۔ اوپنر لاہیرو تھیرا مانے 4 کے انفرادی سکور پر ایونز کی گیند پر مومسین کو کیچ دے بیٹھے، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس […]

ورلڈ کپ : ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ، انگلینڈ کی ٹیم 123 پر آئوٹ

ورلڈ کپ : ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ، انگلینڈ کی ٹیم 123 پر آئوٹ

ویلنگٹن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں کیوی بائولر ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ نے انگلینڈ کی اننگز 123 پر سمیٹ دی، کیوی بائولر نے کیرئیر بیسٹ بائولنگ کرتے ہوئے صرف 33 رنز کے عوض 7 انگلش کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جوئے روٹ 46 رنز کے ساتھ […]