counter easy hit

آئین

آرمی چیف وزیراعظم کو ہدایات نہيں دے سکتے، آئین کے خلاف ہے ، فضل الرحمان

آرمی چیف وزیراعظم کو ہدایات نہيں دے سکتے، آئین کے خلاف ہے ، فضل الرحمان

پشاور : جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ گڈ گورننس سے متعلق آئی ایس پی آر کے بیان کو دھمکی کے الفاظ سے کیوں تعبیر کیا جا رہا ہے، آرمی چیف وزیراعظم کوہدایات نہيں دے سکتے ، انہیں یہ الفاظ کیوں پہنائے جارہے ہيں۔ پشاور میں قبائلی جرگے میں […]

تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا ہے: حکومتی ترجمان

تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا ہے: حکومتی ترجمان

اسلام آباد : کور کمانڈرز کانفرنس میں گڈ گورننس کی ضرورت کی نشاندہی کے بعد نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے حکومت کا جواب آ گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا […]

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

لاہور : فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 24 سے25ستمبر تک فیفا کے عالمی ہیڈ کوارٹر زیورخ، سویٹزرلینڈ میں منعقد ہوا جس میں مخدوم فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ایف ایف کے معاملات کو چلانے کیلیے ایڈمنسٹریٹر کے تقرر کو […]

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

کراچی : وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا واحد حل سندھ کے پاس ہے اگر سندھ اندھیرے میں رہا تو پوراملک اندھیرے میں ڈوبا رہے گا اور سندھ کے ساتھ ظلم ہوا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے جب کہ نیب قائداعظم سولر پارک اور نندی پور پاور پروجیکٹس […]

قومی اسمبلی کی رکنیت آئین کی مرہون منت ہے، اسد عمر

قومی اسمبلی کی رکنیت آئین کی مرہون منت ہے، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت آئین کی مرہون منت ہے اسمبلی جو فیصلہ کرے گی ہماری سر آنکھوں پر ہوگا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا کہ حکومت سے جو معاہدہ ہوا اس میں لکھا گیا […]

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

اسلام آباد: جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کسی کو نہیں پتا ریاست کے خلاف اعلان جنگ کرنے والے لوگ کہاں سے آئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانا کیوں ضروری ہیں؟ سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف […]

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ دھرنا سیاست کے دوران پیپلز پارٹی نے ن لیگ یا حکومت کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا تھا۔ آئندہ کوئی صورتِ حال پیدا ہوئی تو ن لیگ بھی آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ کا دو ٹوک بیان میں […]

آئین کے ساتھ کوئی مک مکا نہیں ہونے دیں گے :فاروق ستار

آئین کے ساتھ کوئی مک مکا نہیں ہونے دیں گے :فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ خورشید شاہ اور دیگر لوگ اپنے مفادات کیلئے آئین سے کھیل رہے ہیں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم اس حوالے سے احتجاج کریں گے اور آئین سے کوئی مک مکا نہیں ہونے […]

ملک بچانے کے لئے آئین توڑنا بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

ملک بچانے کے لئے آئین توڑنا بڑی بات نہیں، پرویز مشرف

حیدر آباد (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کے لئے آئین توڑنا پڑے تو یہ بڑی بات نہیں بعد میں عدالتوں سے اسے آئینی اور قانونی حیثیت دلائی جا سکتی ہے۔ فوج کی پشت پناہی سے نامزد افراد کی ایسی حکومت قائم کی جانی چاہئے جو […]