counter easy hit

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 50کروڑ26لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 50کروڑ26لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

واشنگٹن……عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ 26 لاکھ ڈالر قرض کی نئی قسط کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم ایف کے اجلاس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کا دسواں جائزہ لینے کے بعد دی گئی ۔ آئی ایف ایم کی جانب سے پاکستان کو دیے جانے […]

منفی شرح سود عالمی معیشت کیلئے مفید ہے، آئی ایم ایف

منفی شرح سود عالمی معیشت کیلئے مفید ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن………. بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ منفی شرح سود عالمی معیشت کے لیے مفید ہے۔ غیر ملکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے بعض ممالک کی جانب سے تفریط زر سے نمٹنے اور سسٹم میں موجود اضافی لیکویڈیٹی کو معیشت میں لانے کے لیے شرح […]

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

کراچی : آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کے لیے گرین سگنل دے سکتا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہم نے پہلی بار ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کو الوداع کہا، ہم نے پاکستان پر قرضہ چڑھانے کے بجائے پاکستان کا قرضہ اتارا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، نہ صرف میگا پروجیکٹس […]