آب و ہوا میں تبدیلی، پروازوں میں تاخیر کی وجہ بن سکتی ہے، سائنسدان
لندن………برطانوی سائنسدانوں نے کہا کہ آب وہوا میں تبدیلی سے بحرِ اٹلانٹک کی بلندی پر چلنے والی ہوائی پٹی جیٹ اسٹریم متاثر ہورہی ہے اور اس کی وجہ سے عالمی پروازیں دیر سے پہنچنے کے علاوہ سفر بھی غیرآرام دہ ہوجاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ریڈنگ کے سائنسدان کا کہنا ہے کہ فضائی صنعت کو ہوائی […]