دادو : جھونپڑی میں آتشزدگی، ماں 6بچوں سمیت جاں بحق

دادو…..دادو میں گورکھ ہل اسٹیشن کے قریب جھونپڑی میں آگ لگ گئی جس میں 6بچےاوروالدہ جھلس کرجاں بحق ہو گئیں۔ جھونپڑی میں آگ سردی سے بچاؤکے لئے لگائی گئی تھی ۔ مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78