ملتان :نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو آج عدالت پیش کیا جائیگا
مومل کا صداقت کے ساتھ چار سال سے تعلق تھا ، ملزم نے جعلی نکاح کے ساتھ اسے اپنے پاس رکھا ، اپنے تحفظ کی خاطر اس پر تیزاب پھینکا :ملزمہ ملتان (یس اُردو ) ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ مومل کو آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا […]