آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا
اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 33 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مسلم کانفرنس 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دو دو نشستوں کے ساتھ تیسرے جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست حاصل کر سکی ہے۔ مظفر […]