آفریدی کا دوسرا یوٹرن، ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنی ہی باتیں بے بنیاد کہہ دیں
ڈھاکہ………ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ایک بار پھر زیر بحث آگئی۔کہتے ہیں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ان کا اپنا ہوگا۔ ٹی 20 قائد شاہد آفریدی نے کہا کہ جو بھی فیصلہ کریں گے ایشیا کپ کے بعد ہی کریں گے اورریٹائرمنٹ سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں۔وہ کہتے ہیں […]