پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف
![پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F12%2FNawaz-Sharif5.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]