counter easy hit

آگ بھڑک

لاہور ہال روڈ پرواقع پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور ہال روڈ پرواقع پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور…….لاہور ہال روڈ پر ایک پلازے میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔امدادی کاروائیوں کے باعث جلد آگ پر قابو پا لیا۔ آگ پلازے میں موجود الیکٹرانکس کی دکان میں لگی۔ امدادی ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کے باعث الیکڑانکس کا کچھ […]