counter easy hit

اپریل

مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید

مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید

راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں مارچ اپریل میں حکمران مسلط ہوں گے یاان سے جان چھوٹ جائے گی۔ ویسے میں حکمرانوں کو 2016ء میں نہیں دیکھ رہا، حکومت اورملک اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انھوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن […]

سپین میں اپریل کا مہینہ چھوٹے دوکانداروں کیلئے رحمت کا مہینہ ثابت ہوتا ہے

سپین میں اپریل کا مہینہ چھوٹے دوکانداروں کیلئے رحمت کا مہینہ ثابت ہوتا ہے

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) معاشی بحران کا شکار ملک سپین میں اپریل کا مہینہ چھوٹے دوکانداروں کیلئے رحمت کا مہینہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس مہینہ میں ان دوکانداروں کی سیل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپریل کے مہینے میں سپین میں چھوٹے دوکانداروں کی بیکری میں اضافہ ہوتا ہے، […]

لیاری میں 26 اپریل کو تاریخی جلسہ ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ

لیاری میں 26 اپریل کو تاریخی جلسہ ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لیاری کے عوام پہلے بھی بھٹو کے ساتھ تھے اور اب بھی وہ بھٹو کے متوالے ہیں، اتوار 26 اپریل کو ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونیوالا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا۔ جلسے سے پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری خصوصی […]

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا جب کہ 3 دن کے لئے شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مہم […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، چین کے صدر شی چن پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کر ینگے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیر اعظم کی ایڈوائس پربلایا۔ اجلاس منگل 21 اپریل کو صبح نو […]

تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہو گی، متحدہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا،الطاف حسین

تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہو گی، متحدہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا،الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہیں مقابلی ہو گی، کارکن صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ کراچی جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کی قوالی نائٹ کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا […]

تحریک انصاف کا 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ کے بجائے شارع پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ کے بجائے شارع پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں امیدوار عمران اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ 19 اپریل کو ہونے والا انتخابی جلسہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کے بجائے شارع پاکستان پر ہوگا۔ انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب […]

ایک شام ہماری ویب کے نام!

ایک شام ہماری ویب کے نام!

تحریر : میر افسر امان یہ شام ٤ اپریل ٢٠١٥ء کی تھی جب ہماری ویب کے جناب ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کے لکھاریوں کو آرٹ کونسل کراچی میں مدعو کیا تھا جس کے چیف گیسٹ جناب پروفیسرسحر انصاری صاحب تھے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب نے بی بی […]

یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا کی رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے سلسلہ میں جامع مسجد صوفیا میونخ میں 3 اپریل کی شام ایک پر وقار تقریب کا انعقاد جامع مسجد صوفیا میونخ جرمن کے سرپرست اعلیٰ خوشخال خان کی زیر صدارت کیا گیا جس میں میونخ کے گردونواح سے کثیر تعداد میں […]

کامیڈی ڈرامہ فلم لٹل بوائے 24 اپریل کو ریلیز ہو گی

کامیڈی ڈرامہ فلم لٹل بوائے 24 اپریل کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) کامیڈی سے بھرپور وار ڈرامہ فلم” لٹل بوائے”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کامیڈی سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ فلم لٹل بوائے کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایلی جینڈرو گومزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 7سالہ بچے کے گرد گھوم رہی ہے جو دوسری جنگ […]

عمران خان 9 اپریل کو یادگار شہدا پر جائیںگے، گرائونڈ خالی رکھا جائے، عمران اسماعیل

عمران خان 9 اپریل کو یادگار شہدا پر جائیںگے، گرائونڈ خالی رکھا جائے، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کی کراچی آمد کا شیڈول بتاتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین آج دوپہر کو حیدر آباد پہنچیں گے جس کے بعد وہ شام کو کراچی آئیں گے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ نو اپریل کی صبح نو بجے عمران خان این اے 246 کا […]

اسلامک فورم گریس کا 12 اپریل کو مسلم مسجد آئیوانار گیرو میں ایک علمی اور تربیتی اجتماع کا اہتمام

اسلامک فورم گریس کا 12 اپریل کو مسلم مسجد آئیوانار گیرو میں ایک علمی اور تربیتی اجتماع کا اہتمام

ایتھنز (قاری خالد محمود) اسلامک فورم گریس کے زیرِ اہتمام 12اپریل 2015بروز اتوار کو مسلم مسجد میں ایک عظیم الشان علمی اور تربیتی اجتماع متوسط علی شاھد کی زیرِ صدارت منعقد ہو رہا ہے۔جس میں یونان کے صفحہ اول کے صحافی سید اشیر حیدر،یونان کی نئی حکومت کی ایمیگرنٹس کے حوالہ سے ترجیحات سے عوام […]

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر 5 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نو منتخب سری لنکن صدر، صدر مملکت ممنون حسین […]

عمران خان 19اپریل کو جلسے سے قبل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرینگے

عمران خان 19اپریل کو جلسے سے قبل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کراچی آمد اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 15 اپریل کو کراچی پہنچیں گے اور 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے قبل ایم کیو ایم کے […]

4اپریل ……برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو …

4اپریل ……برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو …

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی […]

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت […]

پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کے لیے یکم اپریل بروز بدھ شام 5بجے بارسلونا میں اہم پریس کانفرنس کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اس سلسلہ میں صدر محمد اقبال چوہدری اور سیکریٹری اطلاعات محمد یوسف […]

رابطہ مہم شروع، عوامی تحریک سپین کیطرف سے اوسپتالیت میں تنظیم سازی کیلئے 12اپریل کا دن مقرر

رابطہ مہم شروع، عوامی تحریک سپین کیطرف سے اوسپتالیت میں تنظیم سازی کیلئے 12اپریل کا دن مقرر

بارسلونا (یوسف چوہدری) تقریب حلف برداری اور یوم پاکستان کے کامیاب پروگرام سے آغاز کرنیوالی سپین میں منفرد اعزاز کی حامل سیاسی پارٹی پاکستان عوامی تحریک کیطرف سے گذشتہ اتوار کو پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن […]

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ پیر کو کراچی میں پی ٹی […]

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]