بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی مجھے اپنی ذمہ داری احساس ہے،ثنااللہ ڈھلو
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنااللہ ڈھلو نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی مجھے اپنی ذمہ داری احساس ہے اور قانون کا اخترام کرنے والے میرے لیے محترم ہیں ان کی دادرسی کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں انشااللہ […]