counter easy hit

اچھا

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

لاہور : اداکار صائمہ نور نے کہا ہے کہ اسکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ ماضی میں جتنی بھی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہٹ ہوئے ہیں ان کے اسکرپٹ عمدہ اور معیاری تھے اور ان پر بڑی محنت کی گئی تھی ۔یہ بات انھوں نے […]

الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا، پرویز مشرف

الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا، پرویز مشرف

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا۔ پرویز مشرف نے کہا کہ بھارت سے ہمارا کیا تعلق، وہ تو ہمارا دشمن ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات ہوا میں اڑ رہی ہے مگر […]

فلموں کا اچھا موضوع اور تفریح مدنظر رکھنی چاہیے، ہمایوں سعید

فلموں کا اچھا موضوع اور تفریح مدنظر رکھنی چاہیے، ہمایوں سعید

کراچی : اداکار وہ ہدایتکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم بینوں کو سنیماؤں کی جانب واپس آنا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے ماضی میں جب بھی اچھی فلمیں بنیں انھیں زبردست پزیرائی ملی اور لوگ سنیماؤں میں آکر فلم دیکھنے پر مجبور ہوئے لیکن غیر معیاری فلموں نے فلم بینوں […]

فلم سایہ خدائے ذوالجلال کا سبجیکٹ اچھا، شائقین کو پسند آئے گی : معمر رانا

فلم سایہ خدائے ذوالجلال کا سبجیکٹ اچھا، شائقین کو پسند آئے گی : معمر رانا

لاہور (یس ڈیسک) اداکار معمر رانا اردو فیچر فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں، میں ہیرو کا کردار کر رہا ہوں۔ فلم کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔ امید ہے کہ یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا 70 […]

کوئی اچھا یا برا نہیں، تمام طالبان دہشت گرد ہیں: میجر جنرل عاصم باجوہ

کوئی اچھا یا برا نہیں، تمام طالبان دہشت گرد ہیں: میجر جنرل عاصم باجوہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کا موقف بڑا واضح ہے۔ کوئی اچھا یا برا نہیں، تمام طالبان دہشت گرد ہیں۔ پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے۔ میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا سانحہ پشاور کے بعد اسکولوں کی سیکورٹی […]