انٹری ٹیسٹ اور اکیڈمی مافیا
تحریر: انجینئر ذیشان وارث انٹرمیڈیٹ کے طلبا امتحانات سے فارغ ہوچکنے کے بعداب ایک بڑے امتحان کی تیاری میں مصروف ہونے والے ہیں۔ جسے انٹری ٹیسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ داخلہ ٹیسٹ میڈیکل کالجوں اورانجینئرنگ یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے لیاجاتاہے۔ چنانچہ جن طلبا کی منزل ڈاکٹریاانجینئربنناہوتاہے وہ بالترتیب MCAT اور ECAT […]