شہباز تاثیر کی بازیابی، وزیر اعلیٰ پنجاب اور سندھ کی اہل خانہ کو مبارکباد
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی بازیابی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے تاثیر خاندان کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ لاہور: (یس اُردو) بلوچستان کے علاقے کچلاک میں شہباز تاثیر کی اچانک بازیابی نے […]