counter easy hit

ایئرپورٹ

شاہین ایئرلائن کا مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز

شاہین ایئرلائن کا مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان کی نجی ایئر لائن کمپنی شاہین ایئرلائن رواں سال ماە مارچ سے مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز کرنے جا رہی ہے، ایک ہفتے میں براە راست تین پروازیں مانچسٹر سے روانہ ہوں گی پہلے مرحلے میں سروس کا آغاز مانچسٹر سے کیا جاۓ گا […]

راجا عبد الغفار پاکستان کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد اٹلی وآپس پہنچ گئے

راجا عبد الغفار پاکستان کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد اٹلی وآپس پہنچ گئے

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات میڈیا کے ایڈیٹر اور اٹلی کی ممتاز ہردل عزیز شخصیت راجا عبد الغفار پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد آج خیروآفیت سے اٹلی وآپس پہنچ گئے۔ میلان ایئرپورٹ پر ان کا شاندار افتتاح کیا گیا پاکستان میں قیام کے دوران ان کے اعزاز میں شاندار تقریبات کا انعقاد […]

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے روانہ ہو گئی

لاہور : نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے بس کے ذریعے پاکستانی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں سے نجی ایئرلائن کی پرواز سے زمبابوے کیلئے روانہ ہو گی۔ ٹیم کا یہ دورہ 12 روز جاری رہے گا۔ اس دوران زمبابوے کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شاہد […]

گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر

گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر

کوئٹہ : گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر کیے گئے تاہم اس کے نتیجے ایئرپورٹ محفوظ رہا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔ گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد ایئرپورٹ پر فوری طور پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جب کہ […]

پولیو سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر200 پاکستانی دوحہ میں پھنس گئے

پولیو سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر200 پاکستانی دوحہ میں پھنس گئے

راولبنڈی : بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قطر جانیوالے 200 پاکستانی پولیو کے حفاظتی ٹیکے لگوانے کا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث دوحہ ایئر پورٹ پر پھنس کررہ گئے ہیں اور گزشتہ 36 گھنٹے سے وہاں محصور ہیں۔ دوحہ کے پاکستانی حکام نے ان سے تعاون کرنے سے انکارکردیا، ان پاکستانیوں کے رشتے داروں نے […]

شفیق احمد اور حاجی آصف خان میلان ایئرپورٹ پر ایک ساتھ

شفیق احمد اور حاجی آصف خان میلان ایئرپورٹ پر ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کی ممتاز شخصیت شفیق احمد اور حاجی آصف خان میلان ایئرپورٹ پر ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

عرفان صدیق کی پیرس ایئرپورٹ آمد پر دوستوں کا پرتپاک استقبال کرنے کی تصویری جھلکیاں

عرفان صدیق کی پیرس ایئرپورٹ آمد پر دوستوں کا پرتپاک استقبال کرنے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق کی پیرس ایئرپورٹ آمد پر دوستوں کا پرتپاک استقبال۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

اٹلی : چوہدری جاوید تانڈہ میلان ایئرپورٹ پر جاوید چوہدری کا استقبال کرتے ہوئے

اٹلی : چوہدری جاوید تانڈہ میلان ایئرپورٹ پر جاوید چوہدری کا استقبال کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری جاوید تانڈہ، ملک احمد رضا اور دیگر احباب میلان ایئرپورٹ پر معروف کالم نگار جاوید چوہدری کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]

یوم پاکستان پر کشمیریوں کا پیغام

یوم پاکستان پر کشمیریوں کا پیغام

تحریر : محمد شاہد محمود یوم پاکستان قومی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔شکرپڑیاں کے قریب گرائونڈ میں 7سال کے تعطل کے بعدمسلح افواج کی پریڈ ہوگی جس کیلیے گزشتہ روزفل […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(یس ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]

لاہور: شدید دھند کے باعث ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کو ایک بار پھر دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور حدے نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے۔ دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پروازوں کیلیے بند کر دیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث رات گئے سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا […]

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

تحریر : عابدہ رحمانی Abida Rehmaniقاہرہ ایئرپورٹ پر جب جہاز لینڈ ہواتو میں اور میرا بیٹا عاطف کچھ گومگو کے عالم میں تھے۔ مصر کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور بہت کچھ پڑھا تھا لیکن پھر بھی نیا ملک اور نیا شہر۔ چند روز پہلے ہی لکژور Luxor کے مقام پر سیاحوں پر فائرنگ […]

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ کل جدہ سے کراچی پہنچی تھی، ایک خاتون کو لاہور جبکہ دوسری کو پشاور جانا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ متوفی خواتین کی طبیعت […]

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے جبکہ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے متعلقہ افسر کو برطرف کردیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا تربت سے آنے والا طیارہ ٹیک آف کرنے والے طیارے کے انتہائی قریب آگیا […]

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے مفرور ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت […]

پنجاب، مختلف شہروں میں شدید دھند، لاہور ایئرپورٹ کا ایک رن وے بند

پنجاب، مختلف شہروں میں شدید دھند، لاہور ایئرپورٹ کا ایک رن وے بند

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، لاہور ایئرپورٹ کا ایک رن وے بند، لاہور کا دنیا بھر سے فضائی رابطہ ٹوٹ گیا، جانے والی کئی پروازیں منسوخ جبکہ آنے والی پرواز کا رخ موڑ دیا گیا ۔لاہور میں ایک بار پھر دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیں، دھند کے باعث […]