counter easy hit

ایاز سلیم

ننکانہ پولیس نےبین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے سرغنہ صادق عرف صادقی سمیت ساتھیوں گرفتار کرلیا

ننکانہ پولیس نےبین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے سرغنہ صادق عرف صادقی سمیت ساتھیوں گرفتار کرلیا

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری )ننکانہ پولیس نے ایک انتہائی خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے سرغنہ صادق عرف صادقی سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے 1عدد موٹر سائیکل رکشہ،ایک عددموٹرسائیکل ،4عدد پسٹل 30بور، 3 عدد موبائل فون اور نقدی برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم کی ہدایت پر […]