counter easy hit

ایرانی قالینوں کی پہلی برآمدات ،امریکا پہنچ گئی

ایرانی قالینوں کی پہلی برآمدات امریکا پہنچ گئی

ایرانی قالینوں کی پہلی برآمدات امریکا پہنچ گئی

لاس اینجلس……عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایرانی قالینوں کی پہلی برآمدات امریکا پہنچ گئی ہے ۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدے کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔ پانچ سال بعد ایران سے قالینوں پر مشتمل پہلی شپمنٹ امریکی شہر لاس اینجلس پہنچ گئی […]