ایران سعودی کشیدگی شامی بحران کے حل کیلئے نقصان دہ ہوگی،امریکا
واشنگٹن ……امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاہے کہ ایران اورسعودی کشیدگی شامی بحران کےحل کےلیےنقصان دہ ہوگی۔انہوں نے امیدظاہر کی ہے کہ اس کشیدگی سے شام میں خانہ جنگی ختم کرنےکی سفارتی کوششیں متاثرنہیں ہونگی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کاکہناہے کہ ایران اورسعودی عرب کودوطرفہ طورپرکشیدختم کرنی چاہیے، تاہم انہوں نے واضح کیاہےکہ وہ […]