ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے […]