counter easy hit

ایس ایچ او

سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

ڈسکہ : سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا، چالان میں ملزم ایس ایچ او کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ڈسکہ میں دو وکلاء کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کے کیس کی […]

سیالکوٹ میں ایس ایچ او کی فائرنگ سے 2 وکیلوں کی ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے

سیالکوٹ میں ایس ایچ او کی فائرنگ سے 2 وکیلوں کی ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے

سیالکوٹ : تحصیل ڈسکہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر کی فائرنگ سے بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا خالد سمیت 2 وکیل جاں بحق ہوگئے جب کہ فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ وکلا کی جانب سے میونسپل ایڈمنسٹریشن آفس کے باہراحتجاج کیا جارہا تھا جس کے دوران وکیلوں اور پولیس کے […]

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کانسٹیبل پر تشدد کا نوٹس لے لیا‘ ایس ایچ او معطل کا حکم

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کانسٹیبل پر تشدد کا نوٹس لے لیا‘ ایس ایچ او معطل کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چوھدری نثار علی نے اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ مذکورہ اہلکار کو چند نوجوانوں نے روڈ کے وسط میں گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا بروقت کاروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او شالیمار معطل، ڈی ایس پی […]

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر فائرنگ سے ایس ایچ او پڑیڈی تھانہ اعجاز خواجہ جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ پریڈی اعجاز چوہدری جاں بحق ہو گئے۔ جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ […]

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی (جیوڈیسک) میختر کے مقام پر دہشتگردوں نےڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف جانے والی دو مسافر بسوں کو روک لیا اور مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔ دہشتگردوں نے شناخت کے بعد تین پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ جن میں ایس ایچ او تھانہ راڑا ہاشم طاہر، اے ایس آئی رفیق اور کانسٹیبل […]

گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی

گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی

گلگت (یس ڈیسک) گلگت جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو مناور کے مقام پر گھیر لیا گیا ہے، جہاں پولیس سے دہشت گردوں کا مقابلہ جاری ہے، مقابلے میں ایک ایس ایچ او کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت جیل سے فرار ہونے والے 2 دہشت […]

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں (یس ڈیسک) میریان روڈ پر تھانہ منڈان کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پولیس گاڑی کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سعداللہ خان سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ […]

مانسہرہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار جاں بحق

مانسہرہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار جاں بحق

مانسہرہ (یس ڈیسک) مانسہرو میں شاہرائے قراقرم پر لاری اڈا کے قریب پولیس کے نزدیک دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او فرید خان سمیت 2 اہل کار جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او مانسہرہ اعجاز خان کے مطابق پولیس موبائل گلگت بلتستان جانے والی گاڑیوں کے کانوائے کو لے کر […]

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او کے بھائی کا مؤقف ہے اسے قتل کیا گیا ہے۔ ایس پی سریاب عمران قریشی نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب سی سی […]