تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک اور کارنامہ
سرائے عالمگیر (ساجد جنجوعہ)سرائے عالمگیرتھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک اور کارنامہ جہلم سے آتے ہوئے بلیو رنگ کی کرولہ نمبرLZS 114 کو روک کر1200 گرام سے زائد ہیروئن بر آمد کرلی ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک […]