ایف آئی اے پنجاب نے 6مبینہ انسانی سمگلر گرفتار کرلیے
لاہور……ایف آئی اے پنجاب نے 6مبینہ انسانی سمگلر گرفتار کرلیے ہیں ۔ ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ملزم لاہور ،دو گوجرانوالہ جبکہ دو فیصل آباد سے پکڑے گئے ۔ مفروراشتہاری ملزم اسلم ولدرحمت علی اور محمد اکرم کو لاہور ، جمہ خان اور شہباز قادر کو […]