ایل این جی کی درآمد سےگیس کی قلت ختم ہوگئی ،ایم ڈی سوئی ناردرن
لاہور……..ایم ڈی سوئی ناردرن گیس امجد لطیف کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی درآمد کےبعد گیس کی قلت ختم ہوگئی ہے اورآٹھ سال بعد پنجاب اورکے پی کے میں صنعتی شعبوں کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی گئی ہے ، پاورسیکٹر کو گیس ملنےسے بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی کم ہوجائےگی ۔ لاہورمیں […]