By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 buried, funeral prayers, karachi, MQM activist, murdered, ایم کیو ایم, سپرد خاک, مقتول کارکن, نمازہ جنازہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلبہار میں گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکنان محمد اشرف اور عبدالرحمن کی نماز جنازہ گلبہار میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان اور دیگر رہنماوں سمیت مقتولین کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 11, 2015 altaf hussain, Army Chief, hostility, MQM, Prime Minister, Sindh Government, الطاف حسین, آرمی چیف, ایم کیو ایم, دشمنی, سندھ حکومت, وزیر اعظم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایم کیو ایم کی دشمن بنی ہے، وزیر اعظم اور آرمی چیف صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ چیف منسٹر ہاؤس کراچی کے باہر ایم کیو ایم کے دھرنے سے خطاب کے دوران الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پیپلز […]
By Yes 1 Webmaster on January 11, 2015 courts, eliminated, land, military, MQM, terrorists, ایم کیو ایم, خاتمہ, دہشتگردوں, عدالتیں, فوجی, ملک اہم ترین, مقامی خبریں

حیدرآباد (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے کہا ہے کہ نام نہاد اسلامی جماعتیں طالبان دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کررہی ہیں، مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ جہاد کے نام پر نوجوانوں کو گمراہ کرنے والوں […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 country, Death, declare, mourning, MQM activists, peaceful, اعلان, ایم کیو ایم, ملک, پرامن, کارکنان, ہلاکت, یوم سوگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تاجر اور ٹرانسپورٹرز سے کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان ندیم احمد اورفراز عالم کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں یوم […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 Haider Abbas Rizvi, Karachi operation, MQM, police, shops, ایم کیو ایم, حیدر عباس رضوی, دکانیں, پولیس, کراچی آپریشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کارکن فراز کسی جرم میں مطلوب نہیں تھا دس لاکھ رشوت طلب کی گئی۔ کراچی آپریشن کے نام پر پولیس نے دکانیں کھول لیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کارکنوں کو گرفتار کر کے پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on January 9, 2015 altaf hussain, MQM, State writ, strictly dealt, الطاف حسین, ایم کیو ایم, ریاستی رٹ چیلنج, سختی, نمٹا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں ایم کیو ایم کے کارکن ندیم احمد کے قتل پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ندیم احمد کو کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہیں تھیں۔ ندیم احمد عائشہ منزل پر ایم کیو ایم کے جلسے میں ہونے والے دھماکے […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 altaf hussain, MQM, Peshawar tragedy, school., security, tears, الطاف حسین, آنسو, ایم کیو ایم, حفاظتی اقدامات, سانحہ پشاور, سکول اہم ترین, مقامی خبریں

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پشاور میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ الطاف حسین نے اس قومی سانحہ پر وزیراعظم سے گول میز کانفرنس بلانے […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 Committee, government, MQM leader, murder, protest, Punjab, Qamar Mansoor, ایم کیو ایم, حکومت, رہنما, قتل, مظاہرہ, پنجاب, کمیٹی ، قمر منصور اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور نے کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سوتی رہی اور ایم کیو ایم کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ضلعی نائب صدر باؤ محمد […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 cities, karachi, killing, MQM leader, Protests, Sialkot, احتجاج, ایم کیو ایم, رہنما, سیالکوٹ, شہروں, قتل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم زون کی جانب سے […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2014 against condemnation qradar, approved, MQM, murder, sindh assembly, ایم کیو ایم, سندھ اسمبلی, قتل, مذمتی قرادار, منظور, کیخلاف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ذمہ دار باؤ انور کے قتل کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد فیصل سبزواری نے پیش کی۔ فیصل سبزاوری نے مطالبہ کیا کہ باؤ انور کے قاتلوں کو چوبیس گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے۔ اسمبلی نے قراداد متقفہ طور پر منظور کر لی۔ ایم کیو […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 dangerous, escape, government, karachi, MQM, police, Sindh, ایم کیو ایم, حکومت, خطرناک, شرجیل میمن, فرار, ملزمان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن وامان کا مسئلہ ضیاءالحق کے دور سے ہے لیکن اپوزیشن نے 25 سے 30 سال کا ملبہ سندھ حکومت پر ڈال دیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت کو کئی چیلنجز […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 Democratic, imran khan, karachi, Khalid Maqbool Siddiqui, MQM, protest, right, احتجاج, ایم کیو ایم, جمہوری, حق, خالد مقبول صدیقی, عمران خان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا عمران خان کا جمہوری حق ہے لیکن جہاں جس جماعت کا مینڈیٹ ہے وہاں سے احتجاج شروع ہو تو بہتر ہے۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا عمران خان کے احتجاج […]