این ایچ اے نے لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ کا بیرہ غرق کردیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) این ایچ اے نے لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ کا بیرہ غرق کردیا،سال 2015میں 20سے پچیس نوجوان زندگی کی بازی ہارگئے، اس سلسلہ میں جی ٹی روڈ پرہیوی گاڑیوں کی وجہ سے پڑنے والی سلوٹوں نے سٹک تباہ کردی ہے،جس کا این ایچ حکام نے سڑک پربلیڈپھرواکراسے برابرکردینے کا آسان حل […]