این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
لودھراں…….این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلیےپولنگ جاری ہے۔ پولنگ شام5بجےتک جاری رہےگی۔ حلقےمیں رجسٹرڈووٹروں کی تعداد4لاکھ19ہزار183ہے۔انتخاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت 20 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم ن لیگ کے صدیق بلوچ اور پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 154 میں 4لاکھ 19 ہزار […]