یک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں، خورشید شاہ
سکھر……قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں، وزیراعظم جب پاکستان کے دورے پر آئیں گے تو ان سے پوچھوں گا کہ کیا سندھ کو دھمکی دینے میں ان کا ہاتھ ہے؟سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک بھی ستون […]