دوران ناکہ بندی منشیات سپلائرسے 6کلو چرس ، ایک ڈاکو سمیت افغانی گرفتار
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)دوران ناکہ بندی منشیات سپلائرسے 6کلو چرس ، ایک ڈاکو سمیت افغانی گرفتار ،مقدمات درج ،تفصیل پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر کے فرض شناسSHOثناء اللہ ڈھلوں کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے امید کی جاتی ہے کہ آنے والے دنوں میں شہر کے حالات مزید بہتر ہوں گے […]