قاضی کرم شاہ میں چھاپہ مار ایک کلوسے زائدچرس برآمد
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)صدرپولیس لالہ موسیٰ نے نواحی گاؤں قاضی کرم شاہ میں چھاپہ مارکر ایک کلوسے زائدچرس برآمدکرکے ملزم کو وٹک سمیت گرفتارکرلیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ شفقت محمودبٹ نے نواحی گاؤں قاضی کرم شاہ میں کامیاب چھاپہ مارکرسیدشاہدشاہ ولدامدادشاہ سے 1180گرام چرس اور 16ہزارروپے وٹک برآمدکرکے […]