counter easy hit

ای سی ایل

ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: قمر زمان کائرہ

ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: قمر زمان کائرہ

کراچی : قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ کوئی نئی بات نہیں ہے جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کیخلاف الزامات کو نیا رنگ دیا گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہوں نے ایم […]

ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل

ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل

کراچی : وزارت داخلہ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا ہے۔ نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو (نیب) نے دونوں افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ خیال رہے کہ شرجیل میمن آج کل بیرون ملک گئے […]

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے دہشت گردی، ریاست کیخلاف سازش، کرپشن ،ٹیکس چوری، انسانی اسمگلنگ، منشیات کی اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے نیا پرفارما جاری کر دیا۔ ’’دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اورتمام متعلقہ اداروں کو ایگزٹ […]

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت 65 ہزارافراد کے نام نکالے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ای سی ایل سے متعلق واضح پالیسی اختیار کی […]

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا۔ بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئے ضابطہ کارکے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش […]

وزارت داخلہ کا ای سی ایل میں موجود ہزاروں نام نکالنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا ای سی ایل میں موجود ہزاروں نام نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو لوگوں کو ہراساں یا خوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ ای سی ایل میں نام کے اندراج یا اخراج کے عمل کو آسان بنایا جائے۔ ای سی ایل اور بلیک لسٹ […]

رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کی اطلاعات قابل مذمت ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کی اطلاعات قابل مذمت ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی خبروں کی شدید مذمت کی ہے۔ جن کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدرعباس رضوی، قمر منصور، رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی اور سابق سینیٹر بابر غوری کانام ای سی ایل میں ڈالنے کا […]

سانحہ بلدیہ ٹاون، نامزد 6 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

سانحہ بلدیہ ٹاون، نامزد 6 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاون کے مقدمے میں نامزد رضوان قریشی، عبدالرحمان، حماد صدیقی، جاوید شکیل، ماجد بیگ اور اکبر بیگ کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔ ای ایس ایل میں شامل کئے گئے بیشتر افراد پہلے ہی ملک سے باہر ہیں۔ دوسری جانب بلدیہ فیکٹری کے مالکان ارشد بھائیلہ […]