counter easy hit

اے این پی

اے این پی نے پاناما لیکس پر مختلف جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی بنا دی

اے این پی نے پاناما لیکس پر مختلف جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی بنا دی

اے این پی نے پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی، رابطے کل سے شروع ہونگے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عوامی نیشنل پارٹی کی رابطہ کمیٹی میں غلام احمد بلور، میاں افتخار، افراسیاب خٹک، بشری گوہر اور زاہد خان شامل ہیں۔ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس پیر […]

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن : نورک سلیمان خیل میں سلیمان خیل قبائل کے سربراہ اور اے این پی کے رہنما حاجی نعمت اللہ اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے حاجی نعمت اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع […]

اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار پی ٹی آئی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار

اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار پی ٹی آئی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار

نوشہرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کے الزام میں علی الصبح گرفتار کر کے پبی تھانے منتقل کیا […]

اے این پی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

اے این پی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

مردان (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے والد سینیٹر اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ سابق رہنما اور اے این پی رہنما اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی […]

باچا خان اور ولی خان کی اے این پی بچانے نکلی ہوں، بیگم نسیم ولی

باچا خان اور ولی خان کی اے این پی بچانے نکلی ہوں، بیگم نسیم ولی

کراچی (یس ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (ولی خان گروپ)کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ باچا خان کی سیاست ایمانداری، عوامی بہبود اور عدم تشدد پر مبنی تھی، باچا خان اور ولی خان کی اے این پی کو بچانے نکلی ہوں۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں بیگم […]