’اے سی کھاریاں ان ایکشن‘‘ گورمے بیکرزپرچھاپہ، صفائی نہ ہونے پرپچاس ہزارروپے جرمانہ کیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)’’اے سی کھاریاں ان ایکشن‘‘ گورمے بیکرزپرچھاپہ،13ورکرزکے ہیلتھ کارڈزنہ ہونے،کچن میں صفائی نہ ہونے ،ورکرزکے گندے کپڑے ہونے پرپچاس ہزارروپے جرمانہ کیا،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے سٹاف آفیسرشیخ وجاہت حفیظ صدیقی ،تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری کے ہمراہ گورمے بیکرزپرچھاپہ مارکراشیاء کامعیارچیک کیا،اور13 ملازمین کے ہیلتھ کارڈنہ ہونے،کچن میں صفائی نہ ہونے ،ملازمین کے […]