نور العین نے قائم مقائم اے ڈی سی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ گجرات کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا
گجرات(انور شیخ سے ) ایڈمنسٹریٹر گجرات و اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا 20دنوں کی چٹھی پر روانہ جبکہ انکی جگہ اے سی گجرات نور العین نے قائم مقائم اے ڈی سی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ گجرات کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43