اے پی ایف کے ننھے شہیدوں کی قربانی نے قوم کو متحد کیا,عتزاز درانی
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)اے پی ایف کے ننھے شہیدوں کی قربانی نے قوم کو متحد کیا، 16 دسمبر کی قربانی سے ایک نیا پاکستان جنم لے چکا ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے کینڈا(مونٹریال) کے راہنما اعتزاز درانی نے ٹیلی فونک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ قوموں کی تاریخ عروج و زول کا مجموع […]