پی آئی اے ہڑتال،نجی ایئرلائنز نے کرائے 3گنا بڑھادئیے
کراچی ……پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کا فائدہ اٹھا کر نجی ایئرلائنز نے اندرون ملک کرائے مہنگے کردیے، ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق صدر یحیی پولانی کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائنزنے کرائے 3 گنا بڑھادیے، آج اور کل کیلئے کراچی اسلام آباد کا ریٹرن ٹکٹ 54 ہزار روپے کا ہوگیا۔ پی آئی […]