لالہ موسیٰ وگردنواح میں ا شیاء خوردونوش کی قیمتیں آسان سے باتیں کرنے لگیں
لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ وگردنواح میں ا شیاء خوردونوش کی قیمتیں آسان سے باتیں کرنے لگیں پرائس کنٹرول کمیٹیاں لمبی تان کر سوگئیں عوام مسلسل لٹنے لگے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردنواح کے علاقوں میں اشیا ء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتئیں کررہی ہیں متوسط طبقے کیلئے خریداری کرنا […]