counter easy hit

بادشاہت

ایک تھا بادشاہ

ایک تھا بادشاہ

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ساتھیو!ہم صدیوں سے بادشاہوں کی کہانیاں سنتے آ رہے ہیں جن میں زیادہ تر ظالم ہی ہوتے تھے۔ ہماری نسلیں یہ سنتے سنتے قبروں میں جا لیٹیں ہم بھی چلے جائیں گے اور شائد ہماری آنے والی نسلیں بھی ان ظالموں کے پنجہ استبداد میں جکڑی رہیں یہی سوال اب ذہنوں […]

میں، انا اور تکبر

میں، انا اور تکبر

تحریر : اریبہ بلوچ جب کبھی بھی کسی نے تکبر کی دہلیز پہ قدم دھرا تو خدا نے اسے نشان عبرت بنا دیا غرور و تکبر کی ابتدا ء شیطان سے ہوئی اس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کر دیا اسے اپنی میں کی خود سری لے ڈوبی،خدا نے اسے ابلیس کر دیا […]

ٹینس رینکنگ، سرینا ولیمز اور جوکووک کی بادشاہت برقرار

ٹینس رینکنگ، سرینا ولیمز اور جوکووک کی بادشاہت برقرار

پیرس : سرینا ولیمز اور نووک جوکووک کی ٹینس میں بادشاہت برقرار ہے، ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ میں دونوں سرفہرست ہیں۔ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے والی امریکی اسٹار کے پوائنٹس کی تعداد 13 ہزار109 ہے، مینز میں سرفہرست سرب کھلاڑی نووک جوکووک نے 13 ہزار 845 پوائنٹس حاصل کیے ہوئے ہیں۔ […]

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ کی بادشاہت خطرے میں

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ کی بادشاہت خطرے میں

ممبئی : بالی وڈ پر راج کرنے والے کنگ خان کی بادشاہت اب خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جی ہاں مشہور امریکی میگزین فوربز کے مطابق شاہ رخ خان سال 14۔ 2015 کے امیر ترین 100 اداکاروں میں جگہ نہ بنا سکے جبکہ سلمان خان اور امیتابھ بچن 33.5 ملین ڈالر کما کر 71 ویں […]

جمہوریت۔۔ بادشاہت یا ملوکیت

جمہوریت۔۔ بادشاہت یا ملوکیت

تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج ، خاص خاص مہمانوں کے گلے میںتازہ پھولوں کے ہار اورپنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروںکا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے ،بچوںکا اشتیاق دیدنی،عورتیں بھی گھریلوکام کاج چھوڑ چھاڑ کر اوربیشتر فصلوں کے معاملات […]