محکمہ خوراک ٹنڈوآدم کے افسران نے باردانہ مبینا طور پر بیو پاریوں کو بھاری رشوت کے عیوض دے دیا
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔محکمہ خوراک ٹنڈوآدم کے افسران نے باردانہ مبینا طور پر بیو پاریوں کو بھاری رشوت کے عیوض دے دیا،چھوٹے کاشتکار باردانے سے محروم رہ گئے ،چھوٹے کاشتکار گندم کے ۱۳۰۰ روپئے من ریٹ سے بھی محروم ،بیوپاریوں نے گندم خرید کر ذخیرہ کر لی ،تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک ٹنڈوآدم میں باردانے میں گھپلوں […]