counter easy hit

بارشوں

حافظ محمد سعید کی ہندو سیلاب متاثرین کی مدد

حافظ محمد سعید کی ہندو سیلاب متاثرین کی مدد

تحریر: ممتاز حیدر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ سیلاب اور بارشوں سے ہو نے والے نقصانات کے اعداد و شمار جا ری کر دیے ہیں تا زہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 14 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ […]

ضلع میانوالی کے سیلاب متاثرین امداد سے محروم

ضلع میانوالی کے سیلاب متاثرین امداد سے محروم

تحریر: رانا محمد اصغر ماضی کی کی طرح سال 2015 میں بھی سیلابی پانی نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے ہر طرف تباہی ہی تباہی کے مناظر نقش کیے اور ساتھ ہی موسلادھار بارشوں نے سونے پہ سہاگہ کا کام کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کیا پورے ملک کی […]

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا بارشوں کے امکان پر مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا بارشوں کے امکان پر مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے بارشوں کے پیش نظر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے اور مزید بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایات دی ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ […]

چترال میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی

چترال میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی

چترال : چترال میں سیلابی ریلوں نے تباہی اور بربادی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ ریش گول نالے میں بھی سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ متعدد دکانیں اور گھر بھی غضب ناک لہروں کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔ تین سو سے زائد گھر پانی کی بے رحم موجوں میں بہہ گئے۔ پانچ […]

سیلاب۔۔۔بے بس عوام، بے حس حکمران

سیلاب۔۔۔بے بس عوام، بے حس حکمران

تحریر: مہر بشارت صدیقی ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث تباہ کاریاں جاری ہیں، دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث پنجاب اور سندھ کے مزید دیہات زیر آب آگئے۔ سیلاب سے گلگت بلتستان کے 5 اضلاع اور جنوبی پنجاب میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ حب میں سیلابی ریلے میں 21 افراد بہہ […]

کرہ ارض پر موسلا دھار بارشوں کے سلسلے میں اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

کرہ ارض پر موسلا دھار بارشوں کے سلسلے میں اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

برلن: ایک طویل سائنسی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ 1980 کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور اب وہ مزید تیز اور موسلادھار ہوتی جارہی ہیں۔ زمین پر ایندھن جلنے سے گرین ہاؤس گیسوں میں اضافہ ہورہا جن میں کاربن ڈائی آکسائیڈ سرِ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں جمع ہونیوالے پانی کے فوری نکاس کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ہےلاہور سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں بارش کے […]

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی : سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ‘‘ کی شوٹنگ بارش کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی طویل عرصے بعد بھارتی فلم نگری میں فلم ’’جذبہ‘‘ کے ذریعے واپسی ہوئی ہے جب کہ فلم میں ایشوریارائے بچن مرکزی کردار نبھائیں […]

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تباہی کے بعد شہر کے ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے، لیبارٹریوں میں خون کا ذخیرہ کم پڑ گیا، زخمیوں کی چیخ و پکار اور لواحقین کی آہ و بکا رقت آمیز مناظر پیش کرتی رہی، وزیر صحت شہرام خان ترکئی کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں تاخیر سے پہنچنے پر زخمیوں کے […]

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

تحریر : فرحین ریاض، کراچی برس برس برسات کا بادل ندیا سی بن جائے گا دریا بھی اسے لوگ کہیں گے ساگر بھی کہلائے گا جنم جنم کے ترسے من کی کھیتی پھر بھی ترسے گی کہنے کو یہ روپ کی برکھا برکھا پورب پچھیم برسے گی ہاتھ میں گرم گرم کافی کا مگ ہو […]

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں بارشوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ مری روڈ اور اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کے لئے کی گئی کھدائی بھی تالاب کا منظر پیش کر رہی […]

کراچی میں منگل سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی میں منگل سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی (یس ڈیسک) سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا، منگل کی شام سے کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت […]