counter easy hit

بالی وڈ

بالی وڈ کی ڈانس فلم ” اے بی سی ڈی ٹو “کا نیا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی ڈانس فلم ” اے بی سی ڈی ٹو “کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ہدایتکار اور کوریوگرافر ریمو ڈیسوزا کی نئی فلم اینی باڈی کین ڈانس ٹو ایسے نوجوان گروپ کی ہے جو ڈانس کے ایک بڑے مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے۔ فلم میں اداکارہ شردھاکپور اور ورون دھون مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اے بی سی ڈی ٹو انیس جون کو سینما گھروں کی […]

بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن برطانوی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن برطانوی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

لندن (جیوڈیسک) بچن خاندان کا سیاست سے پرانا رشتہ ہے۔ امیتابھ بچن، جیابچن کے بعد اب ابھیشک بھی سیاست میں کود پڑے ہیں۔ اداکار برطانیہ کے انتخابی حلقے لیسٹر پہنچے جہاں انہوں نے لیبر پارٹی کے نامزد بھارتی نژاد امیدوار ایم پی کیتھ ویز Keith Vaz کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ اس دوران ابھیشک […]

بالی وڈ کی کامیڈی فلم ویلکم ٹو کراچی کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی کامیڈی فلم ویلکم ٹو کراچی کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ویلکم ٹو کراچی کے ٹریلر لانچنگ تقریب میں ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ان کی فلم غیر سیاسی اور مزاحیہ ہے۔ اشیش آر موہن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ویلکم ٹو کراچی کی کہانی دو دوستوں کی ہے۔ جو پاسپورٹ کے بغیر امریکا جانے کی کوشش میں پاکستان پہنچ جاتے ہیں۔ […]

پریانکا چوپڑا کے بالی وڈ نگری میں بارہ سال مکمل

پریانکا چوپڑا کے بالی وڈ نگری میں بارہ سال مکمل

ممبئی (جیوڈیسک) میری کوم، فیشن اور برفی جیسی کامیاب فلموں کی ہیروئن پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ نگری میں بارہ سال پورے کر لیے۔ پریانکا نے ٹویٹر پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صرف سترہ سال کی عمر میں بالی وڈ میں انٹری دی۔ بالی وڈ کو کئی کامیاب […]

ممبئی میں لیکمی فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری

ممبئی میں لیکمی فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری

ممبئی (جیوڈیسک) رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نیہا دھوپیا کا جداگانہ انداز اور شو سٹاپر کرشمہ کپور کی ریمپ پر جان لیوا ادائیں، لیکمی فیشن ویک میں بالی وڈ حسیناؤں نے خوب جلوے بکھیرے۔ موسم گرما کے پہناوے تو ماڈلز پر جچے ہی عروسی ملبوسات میں بھی حسینائیں قیامت ڈھاتی رہیں۔ نرگس فخری […]

بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم بمبئے ویلوٹ کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم بمبئے ویلوٹ کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی مصنف Gyan Prakash کی کتاب Mumbai Fables سے ماخوذ ایکشن اور رومانوی فلم کی کہانی ایک باکسر کی ہے جو معروف گلوکارہ کے عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ بمبئے ویلوٹ میں باکسر کا کردار رنبیر کپور جبکہ انوشکا شرما گلوکارہ بنی ہیں۔ فلم میں فلمساز کرن جوہر منفی کردار میں جلوہ […]

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور آج چھبیسویں سالگرہ منا رہی ہیں

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور آج چھبیسویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (یس ڈیسک) شکتی کپورکی صاحبزادی شردھا کپور بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ شردھا کپور کو فلم نگری میں کامیابی عاشقی ٹو سے ملی جس نے کم عمر میں شردھا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ گوری تیرے پیار میں مہمان اداکارہ بننے کے بعد شردھا نے ایک ولن میں کمال اداکاری […]

کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا لیا

کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کیوٹ کیٹ اور اداکار رنبیر کپور دونوں کی دوستی کی خبروں کا تو چرچا پہلے ہی بہت ہے تاہم ابھی کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا ہی لیا ہے۔ کترینہ کیف نے موبائل ایپ پر” دی کپورز”کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے جس میں رنبیر […]

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ہیپی نیو ائیر نے باکس آفس پر خوب رنگ جمایا۔ فلم میں شوخ وچنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون کا خوبصورت آئٹم سانگ ”لولی” بھی تھا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا۔ گانے نے بالی وڈ کے تمام چارٹس پر بھی ٹاپ کیا […]

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے ویرات کے ساتھ تعلقات ہیں اور میں ان تعلقات کی قدر کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تعلقات بارے اس لئے زیادہ بات […]

بالی وڈ فلم قصہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی وڈ فلم قصہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (یس ڈیسک) ریلیز سے پہلے سے بالی وڈ شاہکار قرار دی جانے والی فلم قصہ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ 1947 کے تناظر میں بنی اس فلم میں عرفان خان ایک سکھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم 20 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ […]

بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا دل گارڈن گارڈن گاوے ریلیز

بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا دل گارڈن گارڈن گاوے ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا ”دل گارڈن گارڈن گاوے” ریلیز کر دیا گیا۔ گانا شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم ستائیس فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

ہاورڈ یونیورسٹی نے عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر کے لیے بلا لیا

ہاورڈ یونیورسٹی نے عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر کے لیے بلا لیا

ممبئی (یس ڈیسک) ہاورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بالی وڈ اداکار عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر دینے کے لیے مدعو کرلیا۔ عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور اعزاز حاصل کرنے جا رہی ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ فلم میں […]

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا جدائی انٹرنیٹ پر ریلیز

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا جدائی انٹرنیٹ پر ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا ” جدائی ” انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ وارون دھون کے دھواں دھار ایکشن سے سجی رومانٹک فلم 20 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 186

بھارتی ہیروئن شردھا کپور شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

بھارتی ہیروئن شردھا کپور شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ حسینہ شردھا کپور ان دنوں نئی فلم اینی باڈی کین ڈانس (ٹو) کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ڈانس کی پریکٹس کے دوران اداکارہ نیچے جا گریں اور ان کے پاؤں پر موچ آ گئی۔ ڈانس پر بننے والی اس فلم میں شردھا کپور کے ساتھ ورن دھون مرکزی کردار کریں […]

فلم کی مارکیٹنگ سے توبہ، میں عامر جیسا ہوشیار نہیں، امیتابھ بچن

فلم کی مارکیٹنگ سے توبہ، میں عامر جیسا ہوشیار نہیں، امیتابھ بچن

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن خود کو فلم مارکٹنگ کے معاملے میں اناڑی تسلیم کرتے ہیں۔ آر بالکی کی فلم ’’شمیتابھ‘‘ میں امیتابھ بچن نے اہم کردار نبھایا ہے، اسی فلم پر بحث کے دوران جب فلموں کی سیلز کی بات سامنے آئی تو امیتابھ نے کہا ’’مجھ سے یہ کام […]

امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری

امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم رواں سال چھ فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

کراچی (یس ڈیسک) سال 2014ء ویسے تو پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے کچھ خاص کامیابیاں تونہ سمیٹ سکا، تاہم سینما انڈسٹری نے اپنے پیر ضرور مضبوط کئے۔ کئی نئے سینماگھر فلمی صنعت کا حصہ بنے ۔پچھلے سال پاکستانی سینما گھروں میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور لالی وڈ کی 90سے زائد فلمیں نمائش کے لئے […]