رحیم یارخان :باپ نےمبینہ طور2بیٹوں اوربیوی پرتیزاب پھینک دیا
رحیم یارخان……..رحیم یارخان کی بستی غریب شاہ میں باپ نےمبینہ طور2بیٹوں اوربیوی پرتیزاب پھینک دیا ۔ متاثرہ خاتون ناراض ہوکر میکے آئی تھی ۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون ثمرین شوہر سے ناراض ہو کر دونوں بیٹوں کے ہمراہ میکے آگئی تھی۔ملزم شاہد بیوی کے گھر آیا اور تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔متاثرہ افراد کو شیخ […]