نواحی گاؤں خواص پورمیں بجلی کاٹرانسفارمرجل جانامعمول بن گیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نواحی گاؤں خواص پورمیں بجلی کاٹرانسفارمرجل جانامعمول بن گیا،واپڈاوالے عوام سے پیسے لے کرچلے جاتے ہیں لیکن بجلی درست نہیں کرتے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری شیرافضل گجرآف خواص پورنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ خواص پورگاؤں میں بجلی کا ٹرانسفارمرآئے روزجل جاتاہے اور کئی کئی روزتک درست نہیں کیاجاتا،واپڈااپلکارعوام سے […]