مالی سال 17-2016 کا بجٹ 3 جون کو پیش کیا جائیگا
بجٹ سے قبل اقتصادی جائزہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی ، ترقیاتی اخراجات کی مد میں مختص کئے گئے 7 سو ارب میں سے 4 سو ارب خرچ کئے جا چکے کراچی (یس اُردو) مالی سال 17-2016 کا بجٹ 3 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔ تعلیم ، صحت، ترقیاتی منصوبوں […]