counter easy hit

بدنام

ملک بدنام ہوا تو کیا ہوا آسکر تو مل گیا نا

ملک بدنام ہوا تو کیا ہوا آسکر تو مل گیا نا

تحریر : سعد سالار شرمین کی فلمیں دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے ہر مرد کی جیب میں تیزاب کی بوتل ہے جسے جب کوئی عورت نظر آتی ہے اس پر تیزاب انڈیل دیتا ہے۔اگر گزشتہ دو سالوں کا جائزہ لیا جائے تو پاکستانی فلم انڈسٹری نے ایک نئی کروٹ لی ہے۔ کوئی بھی […]

پٹھان کوٹ : بھارت مذاکرات کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ طارق ندیم ارائیں

پٹھان کوٹ : بھارت مذاکرات کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ طارق ندیم ارائیں

فرانس (اشفاق چودھری) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ اور اس کیلئے بھارت کی جانب سے پاکستان کو ذمہ دارٹہرانا پاک بھارت امن مذاکرات میں تعطل اور عالمی رائے عامہ کو پاکستان کیخلاف ہموار کرنے کی بھارتی حکومت اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را “ کی مشترکہ و منظم سازش ہے یہ بات پاکستان تحریک انصاف […]

پشاور :بدنام زمانہ دہشتگرد اور سمگلر عباس آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور :بدنام زمانہ دہشتگرد اور سمگلر عباس آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے تعلق رکھنے والا بین الاقوامی سمگلر اور بدنام دہشت گرد عباس آفریدی پشاور میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم عباس آفریدی پولیس حملوں ، لسانی فسادات میں شہریوں کے قتل سمیت دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے […]

بھارتی میڈیا شاہد آفریدی کو بدنام کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا

بھارتی میڈیا شاہد آفریدی کو بدنام کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا

نئی دہلی : بھارتی میڈیا پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی کو بدنام کرنے کے لئے اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ بھارتی میڈیا شاہد آفریدی کو بدنام کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں اور بے ہودہ الزامات پر اترآیا ہے، تمام بڑے بھارتی چینل کی ویب سائٹ پر وہاں کی ایک […]

بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کا وسیع پیمانے پر کام شروع کر دیا ہے

بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کا وسیع پیمانے پر کام شروع کر دیا ہے

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان میں بھارت خفیہ ایجنسی راء کی سرگرمیوں اور کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ اور عالمی فورمز پر اٹھانے کے فیصلے کے خلاف ،اور اقتصادی راہ داری کی راہ میں مسائل پیدا کرنے کی خاطر بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے ،مسئلہ کشمیر،اقتصادی راہ داری […]

دہشتگردی کے نام پر سیاسی جماعتوں کو بدنام نہ کیا جائے: اسفند یار ولی

دہشتگردی کے نام پر سیاسی جماعتوں کو بدنام نہ کیا جائے: اسفند یار ولی

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے نام پر سیاسی قیادت اور جماعتوں کو بد نام نہ کیا جائے، وزیر اعظم اندرونی خلفشار اور بیرونی خطرات پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس طلب کریں۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ایک بیان […]

بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کام شروع کر دیا ہے

بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کام شروع کر دیا ہے

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان میں بھارت خفیہ ایجنسی راء کی سرگرمیوں اور کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ اور عالمی فورمز پر اٹھانے کے فیصلے کے خلاف اور اقتصادی راہ داری کی راہ میں مسائل پیدا کرنے کی خاطر بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے، مسئلہ کشمیر، اقتصادی راہ […]

اسلامی یونیورسٹی کو کیوں بدنام کیا جا رہا ہے؟

اسلامی یونیورسٹی کو کیوں بدنام کیا جا رہا ہے؟

تحریر : عتیق الرحمن گزشتہ ہفتے ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ اور سابق ڈجی آئی ایس پی آر کے بیان میں چند ابہامات موجود تھے جس پر اپنی رائے کا اظہار مستقبل میں کروں گا مندرجہ ذیل تحریر اسلامی یونیورسٹی کے ایک ”پیام جامعہ” کے ایڈیٹرسید مزمل حسین شاہ نے مجھے ارسال کیا انہوں نے اسے […]

ایگزیکٹ اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر بدنام ہوا: طاہر اشرفی

ایگزیکٹ اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر بدنام ہوا: طاہر اشرفی

کراچی : پاکستان علما کونسل کے سیمینار کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر بدنام ہوا۔ کراچی میں پاکستان علماء کونسل کی جانب سے استحکام پاکستان سیمینار منعقد کیا گیا، جس کی سربراہی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کی۔ سیمینار میں علامہ شمس الرحمان، علامہ احسان […]

بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کو بدنام کیا جا رہا ہے، اختر مینگل ، غفور حیدری

بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کو بدنام کیا جا رہا ہے، اختر مینگل ، غفور حیدری

کوئٹہ (یس ڈیسک) سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کو کمرشلائز کر کے بدنام کیا جارہا ہے، اس تاثر کو ختم کرنا تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے جبکہ جے یو آئی )ف( کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر ہارس ٹریڈنگ […]

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

نوشہرہ (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے، دین کو غالب اور دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے۔ پبی نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ […]

ایم کیو ایم کو بدنام کرنے کے لیے 12 مئی کا الزام لگایا گیا، رابطہ کمیٹی

ایم کیو ایم کو بدنام کرنے کے لیے 12 مئی کا الزام لگایا گیا، رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچار عامر خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن محمد رفیق راجپوت کو گرفتار کرکے سانحہ12مئی کاملزم بناکر پیش کیاگیا ہے،اس کارروائی کا مقصد ایم کیوایم کاامیج خراب کرناہے، انھوں نے کہا خدا کے لیے ایم کیو ایم کیخلاف الزام تراشی کایہ کھیل بند […]

گدھابے قدرتی کی ایک مثال جبکہ دوسرے گدھے تو؟

گدھابے قدرتی کی ایک مثال جبکہ دوسرے گدھے تو؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس سے دنیا کو کسی بھی صورت انکار نہیں کہ امریکا کی موجودہ برسرِ اقتدار جماعت کا انتخابی نشان گدھا ہے، اَب یہاں یقینی طور پر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آج اگر گدھا اتناہی احمق اور بدعقل جانورہوتا…؟؟تو دنیا میں سُپر طاقت کہلانے اور ساری […]

فرانسیسی میگزین اسلام مخالف متنازعہ مواد کی اشاعت پر خاصا بدنام تھا

فرانسیسی میگزین اسلام مخالف متنازعہ مواد کی اشاعت پر خاصا بدنام تھا

پیرس (یس ڈیسک) چارلی ہیبڈو سیاسی طنز و مزاح پر مشتمل مواد شائع کرنے والا فرانسیسی میگزین ہے جس نے 1970 سے اپنی اشاعت کا آغاز کیا۔ میگزین سے زیادہ تر بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے صحافی وابستہ ہیں جو عام طور پر دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے […]

پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام، تباہ ہونیوالی کشتی سمگلروں‌ کی نکلی

پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام، تباہ ہونیوالی کشتی سمگلروں‌ کی نکلی

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اخبار نے اپنی سرکار کو جھوٹا ثابت کر دیا، ریاست گجرات کے قریب تباہ ہونے والی کشتی اسمگلروں کی نکلی، انڈین ایکسپریس نے دعویٰ کیا ہے کہ کشتی میں دھماکا خیز مواد نہیں بلکہ ڈیزل اور شراب سمگل کی جا رہی تھی۔ بھارت کے ایک اخبار انڈین ایکسپریس نے دعویٰ کیا […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لے مذموم منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارت میں حساس مقامات پر حملوں کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے ہوئے اچھے تعلقات بھارت کو کھٹکنا شروع ہو گئے ہیں۔ افغانستان سے اتحادی […]