counter easy hit

برازیل

زیکا وائرس:برازیل ، اسقاط حمل قوانین میں نرمی کرے،یو این

زیکا وائرس:برازیل ، اسقاط حمل قوانین میں نرمی کرے،یو این

نیویارک………اقوام متحدہ کی طرف سے زیکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک برازیل میں اسقاط حمل کے قوانین میں نرمی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مچھروں سے پھیلنے والے زیکا وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کے لیے صورتحال نہایت تشویشناک ہو چْکی ہے۔ عالمی ادارے کے کارکنوں اور […]

راحیل شریف کو برازیل کا اعلیٰ ترین اعزاز ملنے پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی مبارکباد

راحیل شریف کو برازیل کا اعلیٰ ترین اعزاز ملنے پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی مبارکباد

فرانس (اشفاق چودھری) دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے دہشتگردی کیخلاف بیمثال خدمات کی انجام دہی پر افواج پاکستان کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو برازیل کی حکومت کی جانب سے اعلیٰ ترین اعزاز”آرڈر آف میرٹ “ ملنے پر پاکستانی عوام ‘ افواج پاکستان اور جنرل راحیل شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان […]

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

براسیلیا: پاکستان اور برازیل کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلے ہی تربیت اور تجربات کے تعاون کے معاہدے موجود ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم برازیل کے […]

برازیل: فارمولا ون ریس، جرمن ڈرائیور نکوس روسبرگ کا پول پوزیشن پر قبضہ

برازیل: فارمولا ون ریس، جرمن ڈرائیور نکوس روسبرگ کا پول پوزیشن پر قبضہ

براسیلیا: برازیل میں فارمولا ون ریس کے کوالیفائنگ مرحلےمیں جرمنی کے مایہ ناز ڈرائیور نکوس روسبرگ نے پول پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ برازیل میں ہونے والے فارمولا ون کوالیفائنگ راونڈ میں ڈرائیورز نے جیت کے لیے خوب زور بازو لگایا ، برطانوی ڈرائیور نکوس روسبرگ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 1 منٹ 11 اعشاریہ […]

برازیل: ساؤ پاؤلو فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

برازیل: ساؤ پاؤلو فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

براسیلیا : چالیسواں ساؤپاؤلو فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ شو میں برازیل کے ڈیزائنروں سیموئیل سرنانسک اور اپارٹمنٹو زیرو تھری کے ملبوسات نے دھوم مچا دی۔ ان کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں گاؤن اور جھالروں سے مزین فراک نما اسکرٹ بہت پسند کئے گئے۔ جنوبی امریکا کا سب سے بڑا فیشن […]

برازیل: ”راک ان ریو” میوزک فیسٹول میں ہزاروں افراد کی شرکت

برازیل: ”راک ان ریو” میوزک فیسٹول میں ہزاروں افراد کی شرکت

ریو ڈی جنیرو : برازیل میں ہونے والے ”راک ان ریو” میوزک فیسٹول کے دوسرے دن میٹیلکا، کورن اور مقامی میٹل بینڈ ‘انگرا’ کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے۔ رواں برس برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے موسیقی کے شو کی تیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ مٹیلیکا اور کورن کے علاوہ […]

چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل راشد محمود کی برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل راشد محمود کی برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں

برازیلیا : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں سیکورٹی اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، برازیل کی عسکری قیادت نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]

برازیل: آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے، 3 ملازمین ہلاک، 10 زخمی

برازیل: آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے، 3 ملازمین ہلاک، 10 زخمی

ساؤپالو (یس ڈیسک) برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک، 10 زخمی ہو گئے۔ دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا، جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہو گئے جبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ […]

برازیل میں سالانہ سامبا فیسٹول کی تیاریاں زور و شور سے جاری

برازیل میں سالانہ سامبا فیسٹول کی تیاریاں زور و شور سے جاری

ریوڈی جنیرو (یس ڈیسک) برازیل میں سالانہ سامبا فیسٹیول کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ریوڈی جنیرو میں ایک سامبا سکول نے فیسٹیول کی ریہرسل کر کے سماں باندھ دیا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرومیں یہ سامبا فیسٹیول نہیں بلکہ فیسٹیول کی ریہرسل ہے جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد آئی۔ دیددہ […]

برازیل کے مشہور سرفر کو پولیس اہلکار نے ہلاک کر دیا

برازیل کے مشہور سرفر کو پولیس اہلکار نے ہلاک کر دیا

فلوریانو (یس ڈیسک) برازیل میں پولیس اہلکار نے ملک کے مشہور سرفر کو اس کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ 24 سالہ رِکارڈو ڈس سینٹوس کو ایک پولیس اہلکار اور ایک دوسرے شخص سے تکرار کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس اہلکار اس وقت اپنی ڈیوٹی پر […]