counter easy hit

برطانیہ ،فرانس سمیت

برطانیہ ،فرانس سمیت کئی ممالک اپنی فضائی کمپنیوں کی نجکاری کر چکے

برطانیہ ،فرانس سمیت کئی ممالک اپنی فضائی کمپنیوں کی نجکاری کر چکے

اسلام آباد……دنیا بھر میں قومی اداروں کو خسارے سے نجات دلانےکیلئے نجکاری کی جاتی ہے، برطانیہ، فرانس، کینیڈا، آسٹریلیا اور جاپان سمیت دنیا کے کئی ممالک اپنی فضائی کمپنیوں کو بہتر کارکردگی کیلئے نجی شعبے کے حوالے کر چکے ہیں ۔ یورپ ، جنوبی امریکا ، ایشیا اور افریقا کے کئی ملک ایسے ہیں جن […]