By Yesurdu on January 6, 2016 برف باری, ہا لینڈ :سال کی پہلی بین الاقوامی خبریں
ایمسٹرڈیم……ہا لینڈ میں سال کی پہلی برف باری نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ متاثرہ علاقوں میں بس اور ٹرین سروسز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ۔ بعض مقامات پر ٹریفک حادثات بھی پیش آئے ۔ خراب موسم کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔بولیویا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی […]
By Yes 1 Webmaster on March 8, 2015 cities, Cold, country, different, snowfall, system, wave, برف باری, سردی, شہروں, لہر, مختلف, ملک, نظام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی لہر ایک بار پھر لوٹ آئی ہے، کہیں برفباری تو کہیں برکھارت، تو کہیں سرد ہواؤں کے ساتھ آسمان پر کالے بادل آ گئے۔ ملکہ کوہسار مری کے خوبصورت مناظر کو برف کی موتیوں نے اپنی آغوش میں لے لیا۔ جبکہ ٹھٹھرنے والی سردی کے باعث سیاحوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 areas, Cold, rain, snow, Upper, winter, بارش, بالائی, برف باری, سرد, علاقوں, موسم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے ایک بار پھر موسم سرد ہوگیا ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی سردی لوٹ آئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختوںخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے، بلوچستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 closed, difficulties, locations, management, Murree, road, snowfall, traffic jams, انتظامیہ, برف باری, بند،, راستے, مری, مشکلات, مقامات, ٹریفک جام اہم ترین, مقامی خبریں
مری (یس ڈیسک) مری میں شدید برف باری کے باعث راستے بندہونے سے ٹریفک جام ہوگیا،چھانگلہ کے مقام پر تقریبا ً600 گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا جس سے شہری اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ رات گئے برف […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2015 12 فٹ, 12-foot, annual, beautiful valley, Malam Jabba, snow, swat, برف باری, حسین وادی, سالانہ, سوات, مالم جبہ اہم ترین, مقامی خبریں
سوات (یس ڈیسک)سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں ہر سال موسم سرما میں 12 فٹ تک برفباری ہوتی ہے۔ ایسے میں سیاح مالم جبہ پہنچے کیلیے اور اپنا سفر محفوظ بنانے کیلیے گاڑیوں کے ٹائروں کو لوہے کی چین لگواتے ہیں۔مالم جبہ سوات کے حسین مقامات میں سے ایک ہے جو ضلعی صدر مقام […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 beijing, china, rain, roads, severe, slippery, snow, United States, امریکا, بارش, برف باری, بیجنگ, سڑکوں, شدید, پھسلن, چین بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ اور امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید برف باری کے بعد ہر شے برف میں چھپ گئی ہے، پھسلن کے باعث مسافروں کو سڑکوں پر گاڑی چلانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ چین کے علاقے سنکیانگ میں شدید برف باری ہوئی، کہیں کہیں 50 سینٹی میٹر تک برف باری […]