برٹش سائنس سکول سسٹم لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) برٹش سائنس سکول سسٹم لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی،تقریب کی صدارت پرنسپل شیخ خالدمحمودنے کی جبکہ مہمان خصوصی ہیڈماسٹر(ر) سیدمسعودحسین شاہ ترمذی دھامہ،سیدمشتاق حسین شاہ سابق ڈی ای او گجرات،ما ہر تعلیم صفدرحسین تارڑ،چوہدری عمران اشرف گجر،شفیق احمد(سیلزمینجراسٹیٹ لائف انشورنس) چوہدری محمداقبال ہیڈماسٹراسلامیہ ہائی سکول لالہ موسیٰ ،خالدپرویزپرنسپل لٹل […]